آپ کا پسندیدہ چینل آپ کے شہر میں

By: Samaa Web Desk
March 20, 2017

یوم پاکستان کے حوالے سے سماء کی آزادی نشریات کا آغاز ہوگیا ہے۔

سماء کی ٹیم کراچی سے خیبر تک آپ کے شہر میں یوم پاکستان کا جشن منائے گی ۔

سماء کی ٹیم نے اسلام آباد میں یادگار پاکستان سے براہ راست بلیٹن کا آغاز کردیا ہے ، جبکہ 21 مارچ کو پشاور اور 22 مارچ کو کراچی سے براہ راست بلیٹن نشر کیا جائے گا ۔

یوم پاکستان 23 مارچ کو سماء لاہور سے براہ راست بلیٹن پیش کرے گا ۔ دیکھتے رہیے سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.