شرجیل میمن کیخلاف پنجاب کے وزراء میدان میں

Samaa Web Desk
March 20, 2017

مسلم لیگ ن نے سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے الزامات پر شدید ردعمل ظاہرکیا ہے ۔ وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اربوں روپے لوٹ کر بھاگنے والے کا بیان چور مچائے شور کے مترادف ہے۔ پنجاب کے وزراء نے کیا کہا؟ دیکھیے یہ رپورٹ

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.