Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

شرجیل میمن کو رہا کر دیا گیا

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2017 | Last Updated: 4 years ago

Sharjeel Memmon talk 12-07

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء شرجیل انعام میمن کو نیب نے تفتیش کے بعد رہا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کو ہفتے کی رات دبئی سے وطن واپسی پر ایف آئی اے حکام نے حراست میں لے کر نیب کے حوالے کیا تھا جہاں تفتیش کے بعد شرجیل میمن کو رہا کر دیا گیا۔

Sherjeel Memon Paper NEW 19-03

 واضح رہے کہ شرجیل میمن کی رہائی عدالتی دستاویز کے معائنے پرعمل میں لائی گئی جس کے مطابق انہوں نے وطن واپسی سے قبل مختلف کیسز میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کرلی تھی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube