ناصر شاہ کی شرجیل میمن کی گرفتاری کی مذمت

By: Samaa Web Desk
March 19, 2017

وزیر ٹرانسپورٹ ناصر شاہ نے شرجیل میمن کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کرالی تھی۔ تمام کیسز میں شرجیل میمن کی ضمانت ہوچکی تھی، اسلئے ہائی کورٹ کی ضمانت کے بعد گرفتاری کا ابہام نہیں رہتا۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیئے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.