Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

ایم بی بی ایس کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ

SAMAA | - Posted: Mar 16, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 16, 2017 | Last Updated: 5 years ago

حیدرآباد : ایم بی بی ایس کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی، ایس ایس پی عرفان بلوچ کہتے ہیں طالبہ پچھلے ماہ بس سے لاہور گئی اسکے بعد کچھ اتا پتا نہیں۔ حیدرآباد میں ایم بی بی ایس کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہے ایس ایس پی عرفان بلوچ طالبہ پچھلے ماہ...

حیدرآباد : ایم بی بی ایس کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی، ایس ایس پی عرفان بلوچ کہتے ہیں طالبہ پچھلے ماہ بس سے لاہور گئی اسکے بعد کچھ اتا پتا نہیں۔

حیدرآباد میں ایم بی بی ایس کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہے ایس ایس پی عرفان بلوچ طالبہ پچھلے ماہ بس سے لاہور گئی، پھرلاپتہ ہوگئی۔

University Student Kidnapped Ex 1HYD 16-03

University Student Kidnapped MSG HYD 16-03

طالبہ نے سوشل میڈیا پر مبینہ پیغام دیا کہ خلافت کی زمین پر پہنچ گئی ہوں مت ڈھونڈیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube