Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ایم کیو ایم رہنما رہا ہوگئے

SAMAA | - Posted: Mar 15, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 15, 2017 | Last Updated: 4 years ago

KAMRAN FAROOQI STILL 15-03
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کےرکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کورہا کردیا گیا،پی آئی بی کالونی پہنچے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

ایم کیو ایم پاکستان پر بھی بارش کی بوندے برسنے لگیں، ایک ایک کرکے لوگ واپس آنے لگے ایم پی اے کامران فاروق بھی ضمانت پررہا ہوکر پی آئی بی پہنچ گئے۔

KAMRAN FAROOQI STILL 15-031

پی آئی بی میں کامرامن فاروق کا پرتپاک استقبال کیا گیا، خواجہ اظہار کہتے ہیں تئیس اگست کے بعد منفی سرگرمی رکھنے والوں کی کوئی کنجائش نہیں ایم کیو ایم پر امید ہے کہ اگر اے ٹی سی میں مقدمات اس ہی تیزی سے چلتے رہے تو جلد اسیر کارکنان واپس جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے غیرقانونی اسلحہ کے مقدمے میں ایک لاکھ جبکہ بارودی مواد کے مقدمے میں دو لاکھ روپے کی عوض ضمانت منظور کی تھی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube