Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

بھارت سے رہا ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2017 | Last Updated: 4 years ago

کراچی : بھارت سے رہائی پانیوالے 18 ماہی گير کراچی پہنچ گئے، اپنے پياروں سے ملنے پر ماہی گير آبديدہ ہوگئے۔ بھارت کی جيلوں سے رہائی پانے والے 18 پاکستانی ماہی گير واہگہ بارڈر لاہور سے ٹرين کے ذريعے کراچی پہنچے، ماہی گير اپنے پياروں سے مل کر آبديدہ ہوگئے۔ ماہی گيروں کے استقبال کیلئے...

کراچی : بھارت سے رہائی پانیوالے 18 ماہی گير کراچی پہنچ گئے، اپنے پياروں سے ملنے پر ماہی گير آبديدہ ہوگئے۔

بھارت کی جيلوں سے رہائی پانے والے 18 پاکستانی ماہی گير واہگہ بارڈر لاہور سے ٹرين کے ذريعے کراچی پہنچے، ماہی گير اپنے پياروں سے مل کر آبديدہ ہوگئے۔

ماہی گيروں کے استقبال کیلئے آنے والے صوبائی وزير فشريز محمد علی ملکانی کہتے ہيں، بھارت کی جيلوں ميں اب بھی 152 پاکستانی ماہی گير قيد ہيں۔

ماہ گيروں نے بھارت ميں قيد اپنے ديگر ساتھيوں کی رہائی کیلئے بھی حکومت سے مطالبہ کيا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube