Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

خود کش بمبار کو پکڑنے کا طریقہ، ویڈیو جاری

SAMAA | - Posted: Feb 26, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 26, 2017 | Last Updated: 4 years ago

اسلام آباد/ کراچی : سندھ پولیس کی جانب سے عوام کے تحفظ کے لئے سیکیورٹی اداروں کا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے، جاری کی گئی ویڈیو میں خود کش بمبار کو پکڑنے کا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کی جانب عوام کیلئے ہدایت نامہ ویڈیو کی صورت میں جاری کردیا گیا ہے،...

اسلام آباد/ کراچی : سندھ پولیس کی جانب سے عوام کے تحفظ کے لئے سیکیورٹی اداروں کا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے، جاری کی گئی ویڈیو میں خود کش بمبار کو پکڑنے کا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔

سندھ پولیس کی جانب عوام کیلئے ہدایت نامہ ویڈیو کی صورت میں جاری کردیا گیا ہے، ویڈیو میں خودکش حملہ آور کی پہچان اور اسے قابو کرنے کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔

172.16.22.9_07_20170226122724406

ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ دوران ڈیوٹی سیکیورٹی اہل کاروں کو موبائل فون استعمال نہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے، عوامی اجتماعات کے موقع پر شہریوں کی مکمل جامہ تلاشی لی جائے۔

172.16.22.9_07_20170226122740570

ویڈیو ہدایت نامے کے ذریعے سے عوام کو بھی آگاہی بھی دی گئی ہے۔ سندھ پولیس کے مطابق ہدایت نامہ جاری کرنے کا مقصد عوام کو مشکوک افراد کے حوالے سے باخبر رکھنا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube