Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

مہمندایجنسی دھماکا،تیسرےدہشتگردنےبھی خودکودھماکےسےاڑا لیا

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2017 | Last Updated: 4 years ago

غلنئی : افغانستان سے آنے والے تیسرے دہشت گرد نے مہمند ایجنسی اور چارسدہ کے درمیان واقع بارڈر پر خود سے دھماکے سے اڑا لیا، جب کہ چوتھے خودکش بمبار کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کو مزید تیز کردیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے آنے والے دہشت گرد نے خود کو مہند...

غلنئی : افغانستان سے آنے والے تیسرے دہشت گرد نے مہمند ایجنسی اور چارسدہ کے درمیان واقع بارڈر پر خود سے دھماکے سے اڑا لیا، جب کہ چوتھے خودکش بمبار کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کو مزید تیز کردیا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے آنے والے دہشت گرد نے خود کو مہند ایجنسی چارسدہ بارڈر پر دھماکے سے اڑا لیا، جب کہ فرار چوتھے خود کش بمبار کیلئے سرچنگ کے عمل کو مزید تیز کردیا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع اور ڈی پی او چارسدہ کے مطابق علاقے میں ہیلی کاپٹروں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے، جسے کے ذریعے فضائی نگرانی کا عمل جاری ہے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق علاقے میں مزید نفری طلب کرلی گئی ہے، جب کہ علاقے میں سیکیورٹی کو پہلے سے مزید سخت کردیا گیا ہے۔ سرحدی علاقے پر مزید فوجی گشت بڑھا دیا گیا ہے۔ کسی بھی ممکنہ کارروائی اور ردعمل سے نمٹنے کیلئے شہر بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube