Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

بھارتی جنونی فوج کی ظفروال سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ

SAMAA | - Posted: Feb 6, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 6, 2017 | Last Updated: 4 years ago

1205429-ArmyWorkingboundaryPakistanAFP-1477031406-270-640x480
سیالکوٹ : بھارتی جنوبی فوجیوں کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کے بعد پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باونڈری پر ظفر وال سیکٹر کے قریب صبح ساڑھے آٹھ بجے فائرنگ کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ کے بعد پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب سے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube