Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

پاکستان کا 1969 کی فلسطینی سرحدوں کی بحالی کا مطالبہ

SAMAA | - Posted: Jan 31, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 31, 2017 | Last Updated: 5 years ago

Pm Nawaz Philistine President Ptv 31-0102
اسلام آباد : اسلام آباد میں فلسطینی عمارت کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا گیا، وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں عالمی برداری مسئلہ فلسطین کے حل کرلیے کردار ادا کرے۔

پاکستان اور فلسطین کی دوستی مزید گہری ہوگئی، اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے واضح کردیا کہ مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر خطے میں امن نہیں ہوسکتا۔

وزیراعظم ہاؤس میں فلسطینی صدر کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں برادر ملک کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر معزز مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube