Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

فاروق ستار کی تصاویرکہاں ہیں، مصطفی کمال

SAMAA | - Posted: Jan 28, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 28, 2017 | Last Updated: 5 years ago

کراچی : پاک سرزمين پارٹي کے سربراہ مصطفی کمال نے فاروق ستار کے سامنے ايک بار پھر سوال کھڑے کردئيے۔ سماء کے پروگرام نيوز بيٹ ميں پاک سرزمين پارٹي کے سربراہ مصطفی کمال نے پوچھا ايم کيوايم پاکستان کے سربراہ ہيں تو انکي تصاوير کہاں ہيں،فاروق ستار کے نام کےنعرےکيوں نہيں لگتے۔ مصطفي کمال کا...

کراچی : پاک سرزمين پارٹي کے سربراہ مصطفی کمال نے فاروق ستار کے سامنے ايک بار پھر سوال کھڑے کردئيے۔

سماء کے پروگرام نيوز بيٹ ميں پاک سرزمين پارٹي کے سربراہ مصطفی کمال نے پوچھا ايم کيوايم پاکستان کے سربراہ ہيں تو انکي تصاوير کہاں ہيں،فاروق ستار کے نام کےنعرےکيوں نہيں لگتے۔

مصطفي کمال کا کہنا تھا کہ متحدہ پاکستان ہو يا لندن پي ايس پي کوکسي کاڈرنہيں، جس دن فاروق ستار کے نام کا نعرہ لگا باقی ساتھی ساتھ چھوڑ جائيں گے ۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube