Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ

SAMAA | - Posted: Jan 20, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 20, 2017 | Last Updated: 4 years ago

کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہیلی کاپٹر نے دورے کے دوران کریش لینڈنگ کی، تاہم حادثے میں وزیر داخلہ سمیت دیگر افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ سماء کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی قلات سے واپس آرہے تھے کہ اس دوران ہیلی کاپٹر کے ہیڈرالک فیل ہو گئے، جس کے...

کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہیلی کاپٹر نے دورے کے دوران کریش لینڈنگ کی، تاہم حادثے میں وزیر داخلہ سمیت دیگر افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

سماء کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی قلات سے واپس آرہے تھے کہ اس دوران ہیلی کاپٹر کے ہیڈرالک فیل ہو گئے، جس کے بعد کریش لینڈنگ کرنا پڑی۔

 

پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے کو بڑے حادثے سے بچاتے ہوئے کامیابی سے زمین پر اتارا، اس دوران سرفراز بگٹی اور عملہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

 

SARFARAZ BUGHTI HELICOPTER STI1LLS 20-01

فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کو واپس کوئٹہ لینڈ کروایا گیا، ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ اور عملے سمیت سات افراد سوار تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube