نمازجنازہ کے وقت اور مقام کا تعین ہوگیا

January 12, 2017

Saeeduzaman Siddiqi

کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ گورنر ہاؤس میں اداکی جائے گی۔

گورنر سندھ سعیدالزماں طویل علالت کے باعث گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ جمعہ کی نماز کے بعد گورنرہاؤس میں ادا کی جائے گی۔

ان کی نماز جنازہ کے لیے پہلے گورنر ہاؤس سے متصل پولو گراؤنڈ کے مقام پر غور ہوا تاہم یہ فیصلہ تبدیل کردیاگیا۔کراچی میں عوام کوپہلی بارگورنر ہاؤس میں نمازجنازہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کئے جارہے ہیں۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.