دعوؤں کی قلعی کھل گئی

January 12, 2017

رہنما پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی انہیں احساس ہوگیا کہ جھوٹ کا مزید دفاع نہیں کیا جاسکتا۔ پاناما کیس میں ثابت ہوگیا کہ وزیراعظم کے وکیل کےپاس کچھ بھی نہیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.