پی ٹی آئی کا ایک اوروکیل بھاگ گیا

January 12, 2017

پاناما کیس کی سماعت میں وقفے کےدوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ تحریک انصاف کا ایک اور وکیل بھاگ گیا، نعیم بخاری سماعت کے اہم ترین دن پیش نہیں ہوئے۔ تحریک انصاف کی اسٹپنی پھٹ گئی ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.