دفاعی ماہرین خواجہ آصف سے نالاں

By: Samaa Web Desk
January 12, 2017

دفاعی ماہرین کہتے ہیں راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کی کمان سنبھالنے کے معاملے پر وزیر دفاع کا متنازع بیان سیاسی چال ہوسکتا ہے۔ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا کہنا ہے کہ سارا مسئلہ خواجہ آصف کا پیدا کیا ہوا ہے۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.