آرمی چیف کا افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے رابطہ

SAMAA | - Posted: Dec 31, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 31, 2016 | Last Updated: 4 years ago

Qamar-Javed-Bajwa-in-office

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ٹیلیفونک رابطہ میں افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو کو نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات کاپیغام دیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ دونوں ممالک میں امن خطے کے مفاد میں ہے، آرمی چیف کاقیام امن کیلئے مل کرکام کرنے کی خواہش کااظہار کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان قیادت نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو افغانستان کے دورے کی دعوت بھی دی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube