Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

خشک سالی کے خاتمے کیلئے ایوان صدر میں نمازاستسقا

SAMAA | - Posted: Dec 26, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 26, 2016 | Last Updated: 4 years ago

اسلام آباد : ایوان صدر میں خشک سالی کے خاتمے کیلئے نماز استسقا ادا کی گئی، صدر ممون حسین نے بھی شرکت کی۔ ایوان صدر میں ہونے والی نماز استسقا میں دعائیں کی گئیں کہ یا اللہ خشک سالی کا خاتمہ کردے اور باران رحمت برسادے، ایوان صدر اسلام آباد میں نماز ظہر کے بعد...

اسلام آباد : ایوان صدر میں خشک سالی کے خاتمے کیلئے نماز استسقا ادا کی گئی، صدر ممون حسین نے بھی شرکت کی۔

ایوان صدر میں ہونے والی نماز استسقا میں دعائیں کی گئیں کہ یا اللہ خشک سالی کا خاتمہ کردے اور باران رحمت برسادے، ایوان صدر اسلام آباد میں نماز ظہر کے بعد نماز استسقاء کا اہتمام ہوا، جس میں صدر ممنون نے خصوصی شرکت کی۔

Rain Namaz Mamnoon Ptv 26-12

نماز کے بعد دعا اور استغفار ہوئی، اللہ کے حضور گڑگڑا کر طویل خشک سالی کے خاتمے اور بارش کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

صدر مملکت نے پوری قوم سے بھی نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube