مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں بیکری ملازمین نے گیس سلنڈرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھنے پر جلتا سلنڈر سڑک پر پھینک دیا۔ سلنڈر پھٹنے کے خوف سے لوگوں کي دوڑيں لگ گئيں مگر خوش قسمتی سے گیس ختم ہونے پر سلنڈر کي آگ خود ہی بجھ گئی۔ ویڈیو دیکھیے