Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

SAMAA | - Posted: Dec 21, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 21, 2016 | Last Updated: 4 years ago

news_7215-home

لاہور : حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق صوبے بھر کے نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے یک جنوری تک بند رہیں گے۔

7fcacfb78c0fe4dea7e74347ebc0147d_XL

محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی ادارے 25 دسمبر سے یکم جنوری 2017 تک بند رہیں گے۔ تعطیلات کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

winter-vacation

دوسری جانب پنجاب کے پرائیوٹ اسکولوں کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نجی تعلیمی ادارے 24 دسمبر سے یکم جنوری 2017 تک بند رہیں گے۔

Schools-punjab

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ اور خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube