Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

قبرستان کے قریب خودکش حملے کی کوشش

SAMAA | - Posted: Dec 16, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 16, 2016 | Last Updated: 4 years ago

حیدر آباد : امانی شاہ قبرستان کے قریب رینجرز نے خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی، رینجرز کی بروقت فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ سماء سماء کے مطابق حیدرآباد میں امانی شاہ قبرستان کے قریب رینجرز اہل کاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ رینجرز نے...

حیدر آباد : امانی شاہ قبرستان کے قریب رینجرز نے خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی، رینجرز کی بروقت فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ سماء

سماء کے مطابق حیدرآباد میں امانی شاہ قبرستان کے قریب رینجرز اہل کاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

رینجرز نے فائرنگ کرکے خودکش حملہ آور کو ہدف سے پہلے ہی ہلاک کردیا، خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری جیکٹ پہنی ہوئی تھی۔

خفیہ اطلاعات پر رینجرز اہل کاروں کو علاقے میں مشکوک سرگرمیوں اور لوگوں کی موجودگی کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ جس پر رینجرز اہل کار موقع پر پہنچ گئے، جہاں حملہ آور نے رینجرز اہل کاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، مقابلے میں حملہ آور مارا گیا۔

HYD Operation 01 EX FTG 16-12

انٹیلی جنس اہلکاروں اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا، جب کہ بی ڈی ایس عملے کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube