Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

بلوچستان کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

SAMAA | - Posted: Dec 15, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 15, 2016 | Last Updated: 4 years ago

schools-closure
کوئٹہ : بلوچستان، ونٹر زون اور سمر زون کے تمام سرکاری اسکولز کےلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ونٹر زون اور سمر زون کے تمام سرکاری اسکولز کے لئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ونٹر زون کے اسکول 16دسمبر2016ءسے 28فروری 2017ء(75دن) کی طویل تعطیلات کے باعث بند رہیں گے جبکہ سمرزون کے اسکولز موسم سرما کی تعطیلات کے باعث 22تا 31دسمبر 2016ء(10دن) کے لئے بند رہیں گے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام اسکولز کے ہیڈماسٹرز، ہیڈمسٹریز اور ایڈمن اسٹاف موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اپنے فرائض انجام دیں گے۔ سماء / اے پی پی

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube