Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

حکومت کا تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

SAMAA | - Posted: Dec 9, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 9, 2016 | Last Updated: 4 years ago

snowschool.jpg.gallery

کراچی : سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے، محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دسمبر 22سے31دسمبر تک صوبے بھر کے تمام تعليمی ادارے بند رہيں گے۔

محکمہ تعليم کی جانب سے چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹی فکیشن آج جاری کردیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube