پاکستان کا افغانستان کو کرارا جواب

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2016 | Last Updated: 5 years ago

امرتسر: چھٹی ہارٹ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس دوسرے روز بھی جاری ہے، کانفرنس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ سرتاج نے کہا ہے کہ الزام تراشی کے بجائے مثبت اقدامات پرتوجہ دینی چاہیے ۔ کانفرنس سےخطاب میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ الزام تراشی کے بجائے مثبت اقدامات پرتوجہ دینی...

امرتسر: چھٹی ہارٹ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس دوسرے روز بھی جاری ہے، کانفرنس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ سرتاج نے کہا ہے کہ الزام تراشی کے بجائے مثبت اقدامات پرتوجہ دینی چاہیے ۔

کانفرنس سےخطاب میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ الزام تراشی کے بجائے مثبت اقدامات پرتوجہ دینی چاہیے، تنازعات کے پرامن حل سے علاقائی تعاون کوفروغ ملے گا۔

سرتاج عزیز نے کہا کہ ایل اوسی پرکشیدگی کے باوجود کانفرنس میں شرکت کی، کانفرنس میں شرکت امن کیلئے ہمارے عزم کی عکاس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ افغان صدرالزام تراشی سے گریز کریں، علاقائی روابط میں بہتری کیلئے دیرینہ مسائل کاحل ضروری ہے ،افغان سیاسی استحکام، مفاہمت کیلئے ہرممکن تعاون کرینگے۔

بھارت میں افغان صدر مودی کی زبان بولنے لگے

اس سے قبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے الزام عائد کیا کہ دہشت گرد پاکستان میں پناہ لیتے ہیں۔

کانفرنس میں شریک پاکستان سمیت تمام ممالک دہشتگردی کےخاتمےکیلئےپُرعزم ہیں، کانفرنس کے موقع پر گروپ فوٹو بھی ہوا۔نریندر مودی کا کہناہےکہ خاموشی دہشتگردی کو مضبوط کرےگی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube