Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

عمران خان نےتیسری شادی کی امیدظاہرکردی

SAMAA | - Posted: Nov 19, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 19, 2016 | Last Updated: 5 years ago

مانچسٹر: عمران خان  تیسری شادی کا لڈو کھانے کے لیے ہیں بظاہر تیار دکھائی دے رہے ہیں۔ مانچسٹر میں عمران خان اپنے دوست کی بہن کی شادی میں نوبیاہتا جوڑے کو مشورہ دیتے ہوئے شرما گئے لیکن اپنی تیسری شادی کے لکی ہونے کی دعا کرتے ہوئے بالکل نہیں شرمائے۔ عمران خان نے  دوست کی...

مانچسٹر: عمران خان  تیسری شادی کا لڈو کھانے کے لیے ہیں بظاہر تیار دکھائی دے رہے ہیں۔

مانچسٹر میں عمران خان اپنے دوست کی بہن کی شادی میں نوبیاہتا جوڑے کو مشورہ دیتے ہوئے شرما گئے لیکن اپنی تیسری شادی کے لکی ہونے کی دعا کرتے ہوئے بالکل نہیں شرمائے۔ عمران خان نے  دوست کی بہن کی شادی میں اپنی شادی کا تذکرہ کیا۔

Imran khan On 3rd Marriage Sot Ex New 19-11

ان کا کیا کہنا تھا کہ شادی کے معاملے میں میرا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں۔ عمران خان نے امید ظاہر کیا کہ ہوسکتا ہے کہ تیسری مرتبہ شادی کا بندھن خوش قسمت ثابت ہو۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube