Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سہولت کاروں اور دہشتگردوں کے سرپرستوں کو نہیں چھوڑیں گے

SAMAA | - Posted: Nov 12, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 12, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کوئٹہ : سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ  شاہ نورانی مزارکے احاطے میں 43 زائرین جا ں بحق، 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیرداخلہ بلوچستا ن میرسرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو میں  لسبیلہ کے قریب شاہ نورانی میں مزار کے احاطے میں ہونے والے دھماکے میں 43 زائرین کے جاں بحق اور 70...

کوئٹہ : سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ  شاہ نورانی مزارکے احاطے میں 43 زائرین جا ں بحق، 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

وزیرداخلہ بلوچستا ن میرسرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو میں  لسبیلہ کے قریب شاہ نورانی میں مزار کے احاطے میں ہونے والے دھماکے میں 43 زائرین کے جاں بحق اور 70 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ داخلہ اورقبائلی امورنے ایمرجنسی کنٹرول روم قیام کردیا ہے جہاں سے واقعہ سے متعلق معلومات لی جاسکتی ہے۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے سرپرستوں کو نہیں بخشا جائے گا، دہشت گردوں کا آخر تک پیچھا کریں گے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube