Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

چورنیاں پکڑی گئیں

SAMAA | - Posted: Nov 7, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 7, 2016 | Last Updated: 5 years ago

لاہور : لاہور پوليس نے گھروں ميں چوري کرنے والي تين خواتين ملزمان کو گرفتار کرليا۔ خواتين ملزمان کو نواب ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار کيا گيا۔ پوليس کے مطابق گلشن ريحانہ اور جويريہ گھروں ميں ملازمت کرتي تھيں اور موقع ملنے پر چوري کرکے فرار ہوجاتيں۔ ملزمان کے قبضے سے بارہ تولے سونا اور...

لاہور : لاہور پوليس نے گھروں ميں چوري کرنے والي تين خواتين ملزمان کو گرفتار کرليا۔

خواتين ملزمان کو نواب ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار کيا گيا۔ پوليس کے مطابق گلشن ريحانہ اور جويريہ گھروں ميں ملازمت کرتي تھيں اور موقع ملنے پر چوري کرکے فرار ہوجاتيں۔ ملزمان کے قبضے سے بارہ تولے سونا اور نقدي بھي برآمد کي گئي ہے۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube