Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

خاتون صحافی پر تشدد، ماہرین نے قانونی نکتہ بتادیا

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2016 | Last Updated: 5 years ago

ماہرین قانون نے نادرا آفس میں خاتون صحافی پر ایف سی اہلکار کے تشدد کو قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ جسٹس (ر) شائق عثمانی کہتے ہیں اہلکار کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ بیرسٹر فروغ نسیم خاتون صحافی کیخلاف ایف آئی آر غیر قانون کیخلاف ہے۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرین کا کیا...

ماہرین قانون نے نادرا آفس میں خاتون صحافی پر ایف سی اہلکار کے تشدد کو قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ جسٹس (ر) شائق عثمانی کہتے ہیں اہلکار کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ بیرسٹر فروغ نسیم خاتون صحافی کیخلاف ایف آئی آر غیر قانون کیخلاف ہے۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرین کا کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube