Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

خاتون اینکرکو تھپڑمارنے کا معاملہ ٹوئٹرپربھی گرم

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2016 | Last Updated: 5 years ago

K21 Anchor Full Slap 21-102

کراچی: نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر کو ایف سی اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس اقدام کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگ مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔

ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ کسی خاتون پر ہاتھ اٹھانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ایف سی گارڈ کو سزا ملنی چاہئیے۔

ایک خاتون نے ںظم ٹویٹ کر کے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube