Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کارگل ایڈونچرکی ناکامی بھارت کویادرکھناہوگی

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کراچی: بھارت سترہ سال پہلے کارگل ایڈونچر کا انجام بھول گیا۔ بھارتی فضائیہ کے دو طیارے جب پاکستان میں تباہی پھیلانے مادروطن کی جانب بڑھے تو پاک فضائیہ کے عقابوں نے ان کے ارمانوں کو فضاؤں میں اڑاکر رکھ دیا۔ پاکستان کی مسلح افواج نے ہمیشہ اپنے قوت اور بہادری کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ بھارت...

کراچی: بھارت سترہ سال پہلے کارگل ایڈونچر کا انجام بھول گیا۔ بھارتی فضائیہ کے دو طیارے جب پاکستان میں تباہی پھیلانے مادروطن کی جانب بڑھے تو پاک فضائیہ کے عقابوں نے ان کے ارمانوں کو فضاؤں میں اڑاکر رکھ دیا۔

پاکستان کی مسلح افواج نے ہمیشہ اپنے قوت اور بہادری کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ بھارت کو یاد ہونا چاہئے کہ جب اس نے دو طیارے آزاد کشمیر بھیجے تھے  توان کا کیا ہواتھا ؟۔

بھارت کے وہ طیارے مقبوضہ کشمیر کی فضاؤں میں ہی بکھرگئےتھے۔ نریندرمودی کوکسی ایڈونچر سے پہلے یاد رکھنا ہوگاکہ اگر وہاں سے جارحیت کی کوشش کی تو اس بار بھی پاکستان بھرپور جواب دینے کےلیے تیارہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube