ہوم   > پاکستان

پلک جھپکتے ہی جیب خالی

SAMAA | - Posted: Sep 19, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 19, 2016 | Last Updated: 4 years ago

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے شاپنگ مالز میں کمسن جیب کترے سرگرم ہوگئے۔۔ پلک جھپکتے ہی جیب خالی کر دیتے ہیں۔ شہری کی جیب صاف ہونے کا منظر خفیہ کیمرے میں ديکھا جا سکتا ہے۔۔ لاہور کے ایک بڑے شاپنگ مال میں فيصل نامي شہري کي جيب سے پچاس ہزار روپے نکال لئے گئے۔ شہری نے...

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے شاپنگ مالز میں کمسن جیب کترے سرگرم ہوگئے۔۔ پلک جھپکتے ہی جیب خالی کر دیتے ہیں۔ شہری کی جیب صاف ہونے کا منظر خفیہ کیمرے میں ديکھا جا سکتا ہے۔۔

لاہور کے ایک بڑے شاپنگ مال میں فيصل نامي شہري کي جيب سے پچاس ہزار روپے نکال لئے گئے۔ شہری نے مقدمہ درج کرایا جس کے بعد پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے میں نظر آنے والے کمسن جیب کتروں کے گروہ کو تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واردات کرنے والا لڑکا ہاتھ کی صفائی دکھانے کے بعد رقم اور بٹوہ دوسرے ساتھی کو دیتا ہے اور تمام گروہ رفوچکر ہو جاتا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube