Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

وزارت مذہبی امور کی محکمہ موسمیات کو وارننگ

SAMAA | - Posted: Sep 2, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 2, 2016 | Last Updated: 4 years ago

چاند کے بارے میں رویت ہلال کمیٹی بتائے گی۔ خبردار جو آپ نے خبردی۔ وزارت مذہبی امور نے محکمہ موسمیات کو وارننگ جاری کردی۔ میٹ آفس کو لکھےخط میں کہا آپ کی اطلاعات انتشار اور بےچینی پھیلاتی ہیں، لیکن میٹ آفس تو آج چاند نظر نہ آنے کی خبر پہلے ہی دے چکا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube