Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

وفاقی تعلیمی بورڈ؛انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےسالانہ نتائج کا اعلان

SAMAA | - Posted: Aug 24, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 24, 2016 | Last Updated: 4 years ago

federal

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےسالانہ نتائج کااعلان کردیاہے۔

وفاقی تعلیمی بورڈکےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں 57.80 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کے مطابق مجموعی طورپر54940 طالب علم امتحانات میں شریک ہوئے تهے۔ ان میں سے کل 32706 طالب علم انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں کامیاب ہوئے۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےامتحانات کا نتیجہ وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر  بھی جاری کردیا گیاہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube