Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی میں موٹرسائیکل سواروں کی شامت آگئی

SAMAA | - Posted: Aug 14, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 14, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کراچی: سی ویو پر بغیرسائلنسر اور ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کیا۔پولیس نے ایک سو بیس سے زائد نوجوانوں کو قانون کی خلاف ورزی پرگرفتارکرلیا۔ اکراچی میں ہلڑ بازوں کی شامت آگئی۔قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف پولیس نے ڈنڈا اٹھا لیا۔سی ویو پر کالی وردی والوں نے ناکے لگائے اورون...

کراچی: سی ویو پر بغیرسائلنسر اور ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کیا۔پولیس نے ایک سو بیس سے زائد نوجوانوں کو قانون کی خلاف ورزی پرگرفتارکرلیا۔

اکراچی میں ہلڑ بازوں کی شامت آگئی۔قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف پولیس نے ڈنڈا اٹھا لیا۔سی ویو پر کالی وردی والوں نے ناکے لگائے اورون ویلنگ اور بغیرسائلنسر بائیک چلانے والے 120 سے زائد نوجوانوں کو دھر لیا اوران کی موٹرسائیکلیں بھی ضبط کرلیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube