Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سرفراز بگٹی نے دہشت گردوں کی اصل پناہ گاہ کا پتہ بتادیا

SAMAA | - Posted: Aug 13, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 13, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کوئٹہ : دہشتگردی کا اصل گڑھ کہاں ہے؟، سرفراز بگٹی نے سب بتادیا، وزیر داخلہ بلوچستان کہتے ہیں غیر ملکی ایجنسیاں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتی، صوبے میں دہشتگردی پر کافی حد تک قابو پالیا۔ وزير داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کہتے ہيں دہشتگردی يورپ ميں پروان چڑھ رہی ہے، پاکستان کو مطلوب دہشتگرد...

کوئٹہ : دہشتگردی کا اصل گڑھ کہاں ہے؟، سرفراز بگٹی نے سب بتادیا، وزیر داخلہ بلوچستان کہتے ہیں غیر ملکی ایجنسیاں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتی، صوبے میں دہشتگردی پر کافی حد تک قابو پالیا۔

وزير داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کہتے ہيں دہشتگردی يورپ ميں پروان چڑھ رہی ہے، پاکستان کو مطلوب دہشتگرد يورپ ميں چھپے بیٹھے ہيں، یورپ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube