ہوم   > پاکستان

وزیرداخلہ کااسلام آبادمیں پیشہ وربھکاریوں کی موجودگی کانوٹس

SAMAA | - Posted: Aug 3, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 3, 2016 | Last Updated: 4 years ago

Nisar On allian Sot 01-08

اسلام آباد:وزیرداخلہ چوہدری نثارنے دارالحکومت میں بھکاریوں کی موجودگی پر نوٹس لیتے ہوئے پولیس سےجواب طلب کرلیا ہے۔

سماء کےمطابق وزیرداخلہ نےکہاہےکہ پیشہ ورگداگردہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہوسکتےہیں۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کی کہ پیشہ وربھکاریوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

انھوں نے مزید کہاکہ کوتاہی پرضلعی پولیس سربراہ سےجواب طلبی ہوگی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube