Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کی خواجہ اظہار الحسن کے والد کے انتقال پر تعزیت

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے والد کے انتقال پر تعزیت کرنے آج انکے گھر پہنچے۔ نئے وزیراعلیٰ نے ایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہار سے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ...

کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے والد کے انتقال پر تعزیت کرنے آج انکے گھر پہنچے۔

نئے وزیراعلیٰ نے ایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہار سے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن قائم کرنا انکی ذمہ داری ہے۔ اسی لئے محکمہ داخلہ بھی اپنے پاس رکھا ہے۔

نئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کابینہ قیادت کے مشورے سے بنائی گئی ہے جس میں سینئیرز اور جونئیرز شامل ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube