Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سندھ حکومت نےرینجرزاختیارات میں90روزکی توسیع کردی

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2016 | Last Updated: 4 years ago

Army Car Firring DG Rangers Visit New Ex Khi 26-07

کراچی: سندھ میں رینجرز کے مزید ایک سال قیام کی توسیع کی سمری پروزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نےدستخط کردئے ہیں۔

وزیراعلی سندھ کی منظوری کےبعد رینجرزکےدستےمزید ایک سال سندھ میں رہیں گے۔اس کے علاوہ کراچی میں 90 دن کے لیے رینجرز کو خصوصی اختیارات دئیے گئے ہیں۔ دو ماہ کے اندر سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے رینجرز کے اختیارات کو باضابطہ منظوری دینا  ضروری ہے۔دونوں سمریوں پر وزیراعلی نے دستخط کئے۔

رینجرز کے اختیارات میں اغوا برائے تاوان ،دہشت گردی کا خاتمہ بھی اہداف میں شامل ہے۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube