Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

بگل اور گارڈآف آنر کے ساتھ نئے مکین کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کراچی:نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سی ایم ہاؤس پہنچ گئے۔ نئے وزیراعلیٰ کی آمد کا اعلان بگل بجا کرکیا گیا جبکہ پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس آمد کے بعد سید مراد علی شاہ سےچیف سیکریٹری  سندھ صدیق میمن نے ملاقات کی۔ چیف سیکریٹری سندھ نے نومنتخب وزیراعلیٰ کو...

کراچی:نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سی ایم ہاؤس پہنچ گئے۔ نئے وزیراعلیٰ کی آمد کا اعلان بگل بجا کرکیا گیا جبکہ پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس آمد کے بعد سید مراد علی شاہ سےچیف سیکریٹری  سندھ صدیق میمن نے ملاقات کی۔ چیف سیکریٹری سندھ نے نومنتخب وزیراعلیٰ کو حکومتی امورسے متعلق بریفنگ دی۔

پارٹی قیادت کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی تبدیلی اورصوبائی کابینہ میں ردوبدل کے فیصلے کے بعدآج

صوبائی کابینہ کے نئے 8 ارکان کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوگی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube