Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سابق صدر زرداری کی مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 29, 2016 | Last Updated: 4 years ago

Asif-Ali-Zardari2

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف زرداری نے مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ تمام چیلنجز سے احسن طریقے سے نمٹیں گے۔

سابق صدر اور پی پی پی پی کے رہنماء آصف علی زرداری نے نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ کو مبارکباد کے پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ مراد علی شاہ تمام چیلنجز سے احسن طریقے سے نمٹیں گے، ان کی واضح اکثریت سے کامیابی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔

مزید جانیے : مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے

آصف زرداری کا کہنا ہے کہ قائم علی شاہ کی پارٹی اور صوبے کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں، نئے قائد ایوان کا چناؤ جمہوری روایات کا عکاس ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube