Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

مراد علی شاہ کا اپنا حلقہ زبوحالی کا شکار

SAMAA | - Posted: Jul 28, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 28, 2016 | Last Updated: 4 years ago

سندھ کے نئے شاہ کو خوش آمدید، مگر شاہ جی پورے صوبے سے پہلے اپنے حلقے پر بھی ایک نظر تو ڈال لیتے۔ مراد علی شاہ نے اپنے حلقے سیہون شریف میں بڑے جوش سے ٹراما سینٹر بنوایا۔ تین سال گزرگئے،، ڈاکٹرز نہ لاسکے۔ وزیر رہتے ہوئے حلقے کا یہ حال کیا تو وزارت اعلیٰ...

سندھ کے نئے شاہ کو خوش آمدید، مگر شاہ جی پورے صوبے سے پہلے اپنے حلقے پر بھی ایک نظر تو ڈال لیتے۔ مراد علی شاہ نے اپنے حلقے سیہون شریف میں بڑے جوش سے ٹراما سینٹر بنوایا۔ تین سال گزرگئے،، ڈاکٹرز نہ لاسکے۔ وزیر رہتے ہوئے حلقے کا یہ حال کیا تو وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد کیا ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube