Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

عید پر بچے باہر ہیں،جسکا افسوس ہوتا ہے، عمران خان

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago

لاہور : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ميرا جينا اور مرنا پاکستان کے ليے ہے،  عید پر بچے باہر ہيں جس کا افسوس ہوتا ہے۔ لاہور میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفت گو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ بيرون...

لاہور : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ميرا جينا اور مرنا پاکستان کے ليے ہے،  عید پر بچے باہر ہيں جس کا افسوس ہوتا ہے۔

لاہور میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفت گو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ بيرون ملک خوب کمائي کي ليکن سب پاکستان کے ليے، ميرا جينا اور مرنا پاکستان کے ليے ہے۔

ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے اداسی سے کہا کہ عید پر بچے ملک سے باہر ہيں، جس کا افسوس ہوتا ہے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube