Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

امجد صابری شہادت،عید پراہلخانہ کے ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago

3.3 کراچی : عید کے موقع پر امجد صابری کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد پاپوش نگر قبرستان پہنچ گئی، جہاں بھائی کے ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، بیٹوں نے والد کا کلام پڑھ کر خراج عقیدت پیش کیا۔ عید الفطر کے موقع اور روئے زمين پر باپ جيسے گھنے سائے سے محروم ہونيوالے امجد...

3.3

کراچی : عید کے موقع پر امجد صابری کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد پاپوش نگر قبرستان پہنچ گئی، جہاں بھائی کے ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، بیٹوں نے والد کا کلام پڑھ کر خراج عقیدت پیش کیا۔

عید الفطر کے موقع اور روئے زمين پر باپ جيسے گھنے سائے سے محروم ہونيوالے امجد صابري کے بيٹوں نے بابا کو خراج عقيدت پيش کيا تو ايسے لگا جيسے عرش سے فرش تک سب ہي رو پڑے۔

عظيم قوال کے بڑے بھائي کے پاس تو الفاظ ہي نہ تھے، دُکھ کي اِس گھڑي ميں جب تفتيش کا پوچھا گيا تو بس

ايک ہي ہستي نظر آئي۔

اس موقع پر امجد صابري کو خراج عقيدت پيش کرنے کيلئے سيکڑوں پرستار اُن کي قبر پر حاضري دينے آئے۔ دوست يار بھي اُداس تھے، سب بس يہ ہي کہہ رہے تھے کہ اے امجد يہ عيد تيرے نام۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube