Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

حکومت کیخلاف تحریک کا فیصلہ پارٹی قیادت کریگی،گیلانی

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago

ملتان : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں دہشت گردی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔ ملتان میں کئی سال بعد بازیاب بیٹے کے ہمراہ نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفت گو میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا...

ملتان : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں دہشت گردی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔

ملتان میں کئی سال بعد بازیاب بیٹے کے ہمراہ نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفت گو میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف تحریک کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، جو پارٹی فیصلہ کرے گی، اس پر عمل کے کاربند ہونگے۔

ایک سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں دہشت گردی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube