Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

عید کے بعد غل غپاڑہ کرنے والے اپنی موت مر جائیں گے

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عید کے بعد غل غپاڑہ کرنے والے اپنی موت آپ مر جائیں گے۔ فیصل آباد میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سینیر ن لیگی رہنما اور وزیر پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ...

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عید کے بعد غل غپاڑہ کرنے والے اپنی موت آپ مر جائیں گے۔

فیصل آباد میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سینیر ن لیگی رہنما اور وزیر پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے بے الاگ تبصرے اور بلا وجہ تنقید وقتی ہے۔

عمران خان سمیت دیگر رہنما پر تنقید کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عید کے بعد غل غپاڑہ کرنے والے اپنی موت آپ مر جائیں گے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube