Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

جنرل راحیل شریف عید منانے اگلے مورچوں پر پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago

923000-Armychief-1437205450-830-640x480
وانا/ میران شاہ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف جوانوں اور افسروں کے ساتھ عید منانے اگلے مورچوں پر پہنچ گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افواج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف جوانوں اور افسروں کے ساتھ عید منانے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا پہنچ گئے۔

289608_54845094
ترجمان کے مطابق آرمی چیف آپریشن کے لیے اگلے مورچوں میں موجود جوانوں کیساتھ دن گزاریں گے، وانا پہنچنے پر آپریشنل کمانڈر نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا۔ راحیل شریف کے ہمراہ کور کمانڈر پشاور اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی موجود تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube