Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

SAMAA | - Posted: Jun 28, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 28, 2016 | Last Updated: 4 years ago

559b751e5f489

اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے، عید کی تعطیلات پانچ سے آٹھ جولائی تک ہونگی۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے، حکومتی اعلان کے مطابق عید کی چھٹیاں پانچ جولائی سے آٹھ جولائی تک ہونگی۔

حکومت کی جانب سے تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، وزارت داخلہ کے مطابق عید تعطیلات منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ کو ہوں گی۔

واضح رہے کہ وفاقی اداروں میں ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار تعطیلات ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے سرکاری ملازمین عید الفطر پر چھ چھٹیاں منائیں سکیں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube