Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

ایکسپوسینٹرمیں راشن تقسیم کےدوران بھگڈر،کئی عورتیں زخمی،بیہوش

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2016 | Last Updated: 5 years ago

کراچی : کراچی کے ایکسپو سینٹر میں راشن کی تقسیم کی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی، کئی خواتین دروازے پھلانگ کر اندر داخل ہوگئیں، جہاں گرمی اور بھگدڑ سے تین بے ہوش اور کئی کی حالت غیر ہوگئی۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں لگا تو فلاحی ادارے کا بازار مہربان تھا تاہم تقریب بدنظمی کا شکار...

کراچی : کراچی کے ایکسپو سینٹر میں راشن کی تقسیم کی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی، کئی خواتین دروازے پھلانگ کر اندر داخل ہوگئیں، جہاں گرمی اور بھگدڑ سے تین بے ہوش اور کئی کی حالت غیر ہوگئی۔

کراچی ایکسپو سینٹر میں لگا تو فلاحی ادارے کا بازار مہربان تھا تاہم تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی،گرمی اور بھگدڑ کی وجہ سے کئی خواتین کی حالت غیر ہوگئی۔ کچھ خواتین کے صبر نے جواب دیا تو کئی لوگ دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے۔

راشن کیلئے آئے افراد کہتے ہیں کے بدنظمی کی وجہ بد انتظامی ہے۔ ماضی میں بھی کئی بار مخیر حضرات کی جانب سے رمضان سے قبل غربیوں میں راشن تقسیم کیا جاتا رہا ہے جہاں بدنظمی ہونے کی وجہ سے کئی افراد کی جانیں بھی جاچکی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube