ہوم   > پاکستان

ہری پور،حساس اداروں کی کارروائی،خاتون سمیت3دہشتگرد ہلاک

SAMAA | - Posted: May 4, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2016 | Last Updated: 4 years ago

ہری پور : ہری پور کے علاقے میں حساس ادارے اور پولیس نے کارروائی کے دوران خاتون سميت تين دہشت گردوں ہلاک کردیا، کارروائی کے دوران گولی لگنے سے سیکیورٹی اہلکار شہيد، جب کہ دو شديد زخمي ہوگئے۔ سماء کے مطابق ہري پور کے علاقے پنڈ گاکھڑا ميں دہشت گردوں کي گھر ميں موجودگي کي...

ہری پور : ہری پور کے علاقے میں حساس ادارے اور پولیس نے کارروائی کے دوران خاتون سميت تين دہشت گردوں ہلاک کردیا، کارروائی کے دوران گولی لگنے سے سیکیورٹی اہلکار شہيد، جب کہ دو شديد زخمي ہوگئے۔

Hari Pur 3 Terroirst Killed 014-05

سماء کے مطابق ہري پور کے علاقے پنڈ گاکھڑا ميں دہشت گردوں کي گھر ميں موجودگي کي خفيہ اطلاع ملنے پر حساس ادارے کے اہلکاروں نے پوليس کي مدد سے چھاپہ مارا۔

Hari Pur 3 Terroirst Killed 04-05

سیکیورٹی اہل کاروں کو دیکھتے ہی دہشت گروں نے فائرنگ شروع کردي، فورسز کی جوابي فائرنگ سے خاتون سميت تين دہشت گرد مارے گئے، جب کہ ايک کو زخمي حالت ميں گرفتار کرليا گيا۔

Hari Pur 3 Terroirst Killed 024-05

ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں، فائرنگ کے تبادلے ميں سيکيورٹي فورسز کا ايک اہلکار شہيد اور دو شديد زخمي ہوئے، جنہیں سی ایم ایچ ایبٹ آباد منتقل کردیا گيا ہے۔ پولیس نے دہشت گردوں کي لاشیں تحويل ميں لے کر پوسٹ مارٹم کيلئے ڈی ایچ کیو ہری پور منتقل کردی ہیں۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube